the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

راجیو گاندھی قتل کے ملزم  کا آرٹی آئی کے ذریعے سے سوال
ممبئی، ۲۴؍جون: (بی این ایس) ہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں سزا کاٹ رہے اے جی پیراری ولن نے اپنی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اداکار سنجے دت کی رہائی پر سوال اٹھائے ہیں ۔ ان لوگوں نے RTI ڈال کر پوچھا ہے کہ جب سنجے دت کو رہائی مل سکتی ہے تو انہیں کیوں نہیں؟ قیدیوں نے جاننا چاہا ہے کہ سنجے دت کو کس بنا پر سزا پوری ہونے سے پہلے ضمانت مل گئی؟ان قیدیوں کا کیس لڑ رہے وکیل کا کہنا ہے کہ سنجے دت



پرٹاڈا(  (Terrorist and Disruptive Activities) کے تحت کیس درج تھا باوجود اس کے انہیں ضمانت بھی ملی اور سزا پوری ہونے سے پہلے چھوڑ دیا گیا۔ وہیں راجیو گاندھی کے قتل کے قصورواروں پر لگے TADA کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے اور ان پر سازش رچنے کا الزام بھی ثابت نہیں ہوا ہے  باوجود اس کے ان لوگوں کو گزشتہ 25 سالوں میں ایک بار بھی ضمانت نہیں ملی ہے۔ اے جی پیراریولن کی ماں نے اپنے بیٹے کو بے قصور بتاتے ہوئے کہا  کہ 'میرے بیٹے نے نہ تو کسی کو مارا اور نہ ہی کوئی سازش رچی اس نے اپنے بیان میں سب کچھ سچ بتا دیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.